27.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںیوکرائن کی اجناس کی برآمد 39.4 ملین ٹن ریکارڈ

یوکرائن کی اجناس کی برآمد 39.4 ملین ٹن ریکارڈ

- Advertisement -

کیف ۔ 3 جولائی (اے پی پی) جون کے اختتام پر یوکرائن کی اجناس کی برآمد 39.4 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے۔ یوکرائن کی وزارت زراعت کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون اور جولائی کے سیزن میں اجناس کی برآمد 39.4 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی ہے جو گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق برآمدات کے اس حجم میں 17.35 ملین ٹن گندم 17.40 ملین ٹن مکئی اور 4.41 ملین ٹن باجرہ شامل ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=10664

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں