33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیوکرینی صدر کا روس پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام

یوکرینی صدر کا روس پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام

- Advertisement -

استنبول ۔ 24 مئی (اے پی پی)یوکرین کے صدر پیٹرو پورو شینکو نے روس پر انسانی حقوق کی عالمیخلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں منعقدہ اقوام متحدہ کے پہلے انسانی حقوقکے عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یوکرین کے صدر نے کہا کہ روس کی طرف سے یوکرین کے مشرقی علاقوں اور کریمیا میں غیر قانونی طور پر اپنے ساتھ الحاق کرنا کریمیا کے عوام سے نا انصافی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایک دورمیں یوکرین عطیات دینے والا ملک تھا اور اب عطیات وصول کرنے والا ایک ملک بن چکا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6103

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں