- Advertisement -
واشنگٹن ۔4مارچ (اے پی پی):امریکا اور یوکرین جلد ہی معدنی وسائل پر ایک معاہدے پر دستخط کریں گے۔کانگریس مین برائن فٹزپیٹرک نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا اور یوکرین جلد ہی معدنی وسائل پر ایک معاہدے پر دستخط کریں گے۔
کانگریس مین نے کہا کہ ان کی یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور یوکرین کے صدر کے دفتر کے سربراہآندرے یرمک سے طویل اور نتیجہ خیز بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک جلد ہی معدنی معاہدے پردستخط کریں گے، جو امریکا اور یوکرین کے درمیان مضبوط طویل مدتی اقتصادی شراکت داری کا باعث بنے گا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=568504
- Advertisement -