یو این ایچ سی آر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں 40 سال سے افغان بھائیوں کی میزبانی کے لئے پاکستان کے فراخدلانہ کردار کو اجاگر کروں گا، وزیر مملکت شہریار آفریدی

104
ہماری بدقسمتی ہے پاکستان میں تشدد اور نفرت ابھارنے ولے بھارتی ٹویٹس کا ٹویٹر انتظامیہ نے نوٹس نہیں لیا، شہریار آفریدی
ہماری بدقسمتی ہے پاکستان میں تشدد اور نفرت ابھارنے ولے بھارتی ٹویٹس کا ٹویٹر انتظامیہ نے نوٹس نہیں لیا، شہریار آفریدی

اسلام آباد ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آ فریدی نے کہا ہے کہ وہ جنیوا میں یو این ایچ سی آر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 70 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں 40 سال سے افغان بھائیوں کی میزبانی کے لئے پاکستان کے فراخدلانہ کردار کو اجاگر کریں گے۔ پاکستان عالمی امور کا خیال رکھنے والی ذمہ دار ریاست ہے۔