17.8 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںیو ای ٹی کا 31واں کانووکیشن 14اپریل کو ہو گا

یو ای ٹی کا 31واں کانووکیشن 14اپریل کو ہو گا

- Advertisement -

لاہور۔18مارچ (اے پی پی):یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورکا 31واں کانووکیشن14اپریل کوہو گا۔ ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں کانووکیشن کے انتظامات کا جائزہ اورحتمی شکل دے گئی ہے ۔کانووکیشن کی ریہرسل13اپریل کو ہو گی جبکہ کانووکیشن میں 46طلبا کو 71گولڈ میڈل دئیے جائیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573828

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں