28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیو ٹیوب پر ہولو کاسٹ اور ہٹلر کی تعریف میں مواد کی...

یو ٹیوب پر ہولو کاسٹ اور ہٹلر کی تعریف میں مواد کی موجودگی کے خلاف کارروائی کی جائے، ورلڈ جیوش کانگریس

- Advertisement -

برلن ۔ 3 مئی (اے پی پی) ورلڈ جیوش کانگریس نے یو ٹیوب کے جرمن یونٹ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ نئے نازیوں کو یہود مخالف مواد نشر کرنے سے روکنے میں ناکام رہا ہے۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق ادارے نے یو ٹیوب جرمن یونٹ کو لکھے ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ ہولو کاسٹ اور ہٹلر کی تعریف میں موجود یو ٹیوب پر مواد کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3285

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں