24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںیہ بیانات نہیں ، فوری عملی اقدامات کا وقت ہے ، بریگیڈیئر...

یہ بیانات نہیں ، فوری عملی اقدامات کا وقت ہے ، بریگیڈیئر بابر علائوالدین

- Advertisement -

لاہور۔28اگست (اے پی پی):چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علائوالدین نے کہا ہے کہ یہ وقت بیانات اور دعوئوں کا نہیں بلکہ خدمت اور فوری عملی اقدامات کا ہے۔ ہم کم بات اور زیادہ کام کے اصول پر عمل کر رہے ہیں تاکہ متاثرہ عوام کو حقیقی ریلیف ملے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سب وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نوازکی ہدایات اور قیادت کا نتیجہ ہے، جنہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ متاثرہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔چیئرمین کی قیادت میں یہ پیغام مزید اجاگر ہوا ہے کہ سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجہتی صرف الفاظ میں نہیں بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں