یہ خطہ روئے زمین پر انکے پسندیدہ مقامات میں شامل ہے،وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر گلگت بلتستان تصاویر شیئر کیں

69
وزیر اعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ماحولیاتی تحفظ کے لئے "گرین سعودی عرب، "گرین مشرق وسطی" کے اقدامات کا خیرمقدم

اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے قدرتی حسن کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خطہ روئے ۓ زمین پر انکے پسندیدہ مقامات میں شامل ہے، اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر گلگت بلتستان کی دلکش تصاویر شئیر کیں جن میں علاقے کے قدرتی حسن اور خوبصورتی کی عکاسی کی گئی ہے