‏تحصیل اوباڑو ضلع گھوٹکی میں نادرا کے سینٹر کا افتتاح ہو گیا ہے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر کا ٹویٹ

67
Asad Umar

اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ ‏تحصیل اوباڑو ضلع گھوٹکی میں نادرا کے سینٹر کا آج( جمعہ کو) افتتاح ہوا ہے۔ اس سینٹر میں تمام جدیدسہولیات موجود ہیں جو کسی بڑے شہر کے سینٹر میں ہوتی ہیں۔ اس علاقے کےعوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا