‏سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے،اسد عمر

52
%%title%% وفاقی وزیر اسد عمر کا ویب پورٹل اور موبائل ایپ کی لانچنگ تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ ‏سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے۔چلو جو ہم سے مانگے تھے اور جو کبھی ملنے نہیں تھے وہ چھوڑو،استعفوں کے بارے میں اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟؟؟ کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لیے۔