‏سی پیک میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلے کے نئے ذخائر دریافت ہونے سے ملک میں توانائی کے مسئلے پر قابو پانے میں مدد ملے گی،سائنو سندھ ریسورسز کمپنی

80
سی پیک کےتحت گوادر میں صنعت، صحت ، مواصلات اور بجلی کے متعدد منصوبے تکمیل کی جانب گامزن ہیں، گوادر پورٹ حکام

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):‏سی پیک میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلے کے نئے ذخائر دریافت ہونے سے ملک میں توانائی کے مسئلے پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

سائنو سندھ ریسورسز کمپنی کےحکام کے مطابق کوئلہ 145میٹر کھدائی کی تکمیل کے بعد نکلا، کوئلےکی سالانہ پیداوار پہلےمرحلے میں9 ارب ٹن ہوسکے گی۔