اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے منگل کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ صنعتی شعبے کی ترقی میں واضح تیزی آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ نومبر 2019 کے مقابلے میں نومبر 2020میں صنعتی گروتھ 14.5فیصد رہی، اسد عمر نے کہا کہ جولائی سے نومبر تک بڑی صنعتوں کی گروتھ 7.4 فیصد رہی۔