22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریں‏طویل عرصہ خسارے کے بعد اس سال پاکستان ٹیلی ویژن 1.3 ارب...

‏طویل عرصہ خسارے کے بعد اس سال پاکستان ٹیلی ویژن 1.3 ارب روپے منافع کما رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏طویل عرصہ خسارے میں رہنے کے بعد اس سال پاکستان ٹیلی ویژن 1.3 ارب روپے منافع کما رہا ہے۔

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دوروں کے التوا کی وجہ سے ہمارا تیس کروڑ کا نقصان ہوا، مجھے امید ہے اگلے سال ہم منافع کے تمام ریکارڈ توڑ لیں گے ۔ انہوں نے پی ٹی وی کی مینجمنٹ اور ورکرز کو اس کارکردگی پر مبارکباد دی ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں