‏قائد اعظم محمد علی جناح نے آٹھ عشرے قبل یہ پیشن گوئی کی تھی کہ ہندو امپیریلسٹ حکومت ہندوستان کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہو گا،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

101

اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏قائد اعظم محمد علی جناح نے آٹھ عشرے قبل یہ پیشن گوئی کی تھی کہ ہندو امپیریلسٹ حکومت ہندوستان کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہو گا۔

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آج نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی مسلم کش پالیسیاں اس المیہ کا عملی اظہار ہیں