اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):وزارتِ قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ماسک کا استعمال ضرور کریں، یہ عمل وائرس کے پھیلاؤ کی شرح کو کم کرنے میں سب سے زیادہ موثر ہے۔ احتیاط کریں اپنے لیے، اپنے پیاروں کے لیے۔کیونکہ ماسک کا استعمال کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مددگار ہے۔