‏ویکسین لگوانے سے جسم میں کورونا وائرس سے لڑنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے،وزارت قومی صحت

99
Ministry of Health

اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):وزارت قومی صحت کے ٹویٹر پر کہا گیا ہے کہ ‏ویکسین لگوانے سے آپ کے جسم میں کورونا وائرس سے لڑنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔

لہذا افواہوں پر توجہ مت دیں اور جلد از جلد خود کو رجسٹر کروا کر اپنا تحفظ یقینی بنائیں کیونکہ بیماری کا علاج دل سے نہیں دوا سے ہو گا۔