23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومتجارتی خبریں10 ماہ کے دوران پاکستان میں 1.016 ارب ڈالر کی براہ راست...

10 ماہ کے دوران پاکستان میں 1.016 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ، سٹیٹ بینک

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی)رواں مالی سال2015-16 ءمیں جولائی تا اپریل 10 ماہ کے دوران ملک میں1.016 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے اسی عرصہ کے دوران ملک میں کی جانیوالی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کاحجم964ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6013

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں