27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںچین نے سرکاری ذخائر سے 21 ہزار 700 ٹن کپاس کی فروخت...

چین نے سرکاری ذخائر سے 21 ہزار 700 ٹن کپاس کی فروخت کا عمل مکمل کرلیا

- Advertisement -

بیجنگ ۔ 3 جولائی (اے پی پی) چین نے سرکاری ذخائر میں 21 ہزار 700 ٹن کپاس کی فروخت کا عمل مکمل کرلیا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری ذخائر سے کپاس 1937.54 ڈالر یا 12868 یوآن فی ٹن کی اوسط قیمت پر فروخت کی گئی۔ گزشتہ نیلامی میں یہ قیمت 12 ہزار 230 یوآن تھی۔ نیلامی کے دوران پیش کی جانے والی تمام کپاس فروخت ہوئی۔ اب تک سرکاری ذخائر سے ایک ملین ٹن کپاس کی نیلامی مکمل کی گئی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=10662

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں