- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) 11رکنی قومی ٹیم ایشین جونیئر سکوائش چیمپن شپ میں شرکت کے لئے (کل ) پیر کو اردن روانہ ہو گی۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے حکام کے مطابق چیمپئن شپ 15 سے 19 اگست تک اردن میں کھیلی جائے گی جس میں 11 جونیئر کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ حکام کے مطابق ایونٹ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوںکا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65996
- Advertisement -