لندن، کارڈف ۔ 14 جون (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہفتہ کو مزید دو میچز کے فیصلے ہوں گے، پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلینڈ میں رواں میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے سخت جنگ جاری ہے