29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریں19ویں ایشین گیمز میں مینز کرکٹ کمپٹیشن کا فائنل (کل) کھیلا جائیگا

19ویں ایشین گیمز میں مینز کرکٹ کمپٹیشن کا فائنل (کل) کھیلا جائیگا

- Advertisement -

ہینگزو ۔6اکتوبر (اے پی پی):چین کے شہر ہینگزو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں کرکٹ کے مردوں کے ایونٹ کا فائنل میچ کل(ہفتہ کو )کھیلا جائیگا۔

فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کا میچ بھی کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں چودہ ممالک ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، بھارت، نیپال، ہانگ کانگ، افغانستان، سری لنکا، بنگلہ دیش،ملائیشیا، تھائی لینڈ، جاپان، مالدیپ، سنگاپور، کمبوڈیا اور منگولیا شامل ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=398151

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں