- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مقامی طلب کے باعث آئندہ سال کے دوران پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں مزید اضافہ کی توقع ہے۔ ٹاپ لائن سیکورٹیز کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق آئندہ سال کے دورن سرمایہ کاروں کی شرح منافع 21 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا حجم 56 ہزار پوائینس تک پہنچنے کا امکان ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34330
- Advertisement -