فروری 2020

Home2020فروری

کرتار پور راہداری بین العقیدہ ہم آہنگی کی خوش آئند علامت اور "امید کی راہداری” ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری بین العقیدہ ہم آہنگی کی خوش آئند علامت …

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کی ملاقات ،صحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے منگل کو وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کی …

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے وفاقی وزیر چوہدری فوادحسین کی ملاقات ، بائیو ٹیکنالوجی اور کیمیکل پیداوار میں تحقیق و ترقی کے حوالے سے تجاویز کے بارے میں آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فوادحسین نے منگل کو یہاں ملاقات …

ہالینڈ کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں اور مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے بھارت پر دباو¿ ڈالنے کےلئے کردار ادا کرنے ضرورت ہے ،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہالینڈ کے سفیر ولیئم واو¿ٹر پالمپ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایف اے ٹی ایف کے فورم اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیر …