فروری 2020

Home2020فروری

عوام کو ریلیف دینے کیلئے بنیادی اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے ،وزیرِاعظم عمران خان کا جائزہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے بنیادی اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں استحکام اور ان میں ممکنہ …

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس کا گزشتہ چار دہائیوں سے افغان مہاجرین کی فراخدلی سے میزبانی کرنے پر پاکستان کو خراج تحسین ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے گزشتہ چار دہائیوں سے افغان مہاجرین کی فراخدلی سے میزبانی کرنے پر پاکستان کو …

پاکستان نے40 سال سے افغان مہاجرین کیلئے اپنے دروازے کھلے رکھے ہیں،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا افغان مہاجرین کے حوالے سے عالمی کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان نے40 سال سے افغان مہاجرین کے لئے اپنے دروازے کھلے رکھے …

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹیوں کے سربراہان اور ارکان پارلیمنٹ سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ہمارے لئے باعث تشویش ہے، تنازعہ کشمیر کے …

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا نسٹ میں ”اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کا کردار“ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کیلئے پاکستانی دستوں کے کردار اور خدمات کو خراج …

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے وزیراعظم ہاﺅس میں دعائیہ تقریب کا انعقاد,وفاقی اور صوبائی کابینہ کے اراکین ،پارلیمنٹیرینز دیگر اہم شخصیات اورنعیم الحق (مرحوم) کے اہلخانہ کی شرکت

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے پیر کو وزیراعظم ہاﺅس میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی …