2020

Home2020
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کے نومنتخب عہدیدران کو مبارکباد

ایٹمی پروگرام پاکستان کے سائنسدانوں کا قابل فخر کارنامہ ہے، ایک سیاسی شخصیت کی طرف سے اپنی سیاسی دکان چمکانے کیلئے جوہری پروگرام کا کریڈٹ لینے کی کوشش افسوسناک ہے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام کسی ایک سیاسی شخصیت کا نہیں بلکہ پاکستان کے …

محدود لاک ڈائون پالیسی اختیار کرنے سے متعلق آئندہ اجلاس میں غور کیا جائے گا وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد ۔ 28مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ محدود لاک ڈائون پالیسی اختیار کرنے سے متعلق آئندہ اجلاس …

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2076 نئے کیسز، 36 اموات رپورٹ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز61,227 ، اموات 1260 ہو گئیں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی)ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2076 نئے کیسزاور مزید 36 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ 8 ہزار 687 …

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی مراکز عید کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے 92 لاکھ 20 ہزار افراد میں 112 ارب 16 کروڑ روپے تقسیم

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی)احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر میں ادائیگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد ادائیگی مراکز کھل گئے …

ایٹمی پروگرام نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا، پاکستان خطے میں امن پر یقین رکھتا ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی اور …

پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دےدی ،عبدالرزاق داؤد

امریکہ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک کے آرڈر حاصل کرنے والے برآمد کنندگان کو مبارکباد دیتا ہوں، مختلف اور نئی برآمدت کی طرف جانا ہماری حکمتِ عملی کا حصہ ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبد الرزاق دائود

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ مختلف اور نئی برآمدت کی طرف جانا ہماری …

پاکستان کا عالمی ادارہ کی سلامتی کونسل سے جموں و کشمیر میں جنگی جرائم پر بھارت سے جواب طلبی کرنے کا مطالبہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا مسلح تنازعات میں شہریوں کے تحفظ’ بارے سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس سے خطاب

نیویارک۔ ۔ 28 مئی (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بین الاقوامی انسانی قانون اور …