2020

Home2020

وزےراعلیٰ کی زیرصدارت شیخوپورہ اور نارووال میں اجلاس، کورونا وباءکی روک تھام کے اقدامات اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

لاہور۔17 اپریل(اے پی پی )وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے جمعہ کو شیخوپورہ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد تقسیم کرنے کے سینٹر کا دورہ کیا اور …

پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس مارجن میں9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں،عوام کو پریشان کرنا درست نہیں،جائز مطالبات مانیں گے، ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر کی اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورکے دورہ کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر نے اسلام آباد میں واقع یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کرکے وزیراعظم رمضان ریلیف …

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدر سینیٹر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، رانا تنویر حسین اور سینیٹر ساجد میر سے ٹیلیفون پر رابطہ، مشاورتی اجلاس بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق، جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، رہنما مسلم لیگ …

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیرکا ڈیرہ غازی خان میں گندم خرید اری مرکز کے معائنہ کے موقع پراظہار خیال

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاو¿ روکنے کیلئے حکومت نے مو¿ثر اقدامات …

سید ذوالفقار بخاری کا وزیر اعظم عمران خان اور خاتون اول بشری بی بی کی صحت یابی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات میں کمی کے حوالے سے قطر کے وزیر برائے افرادی قوت سے رابطہ

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات میں کمی کے حوالے سے متحدہ عرب …