2020

Home2020

وزیراعظم عمران خان کا چین کے صدر شی جن پنگ کو ٹیلیفون، کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں چین کی قیادت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے چین کے صدر شی جن پنگ کو جمعرات کو ٹیلیفون کیا اور کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی …

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت وزارت خزانہ میں اجلاس وفاقی حکومت اور بلوچستان کے درمیان توانائی کے شعبے سے متعلق کئی سالوں سے زیر التواء معاملات کا جائزہ

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت وزارت خزانہ میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی حکومت …

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ ایل آر بی ٹی ہسپتال کورنگی کا دورہ ایل آر بی ٹی غریب اور متوسط طبقہ کیلئے علاج کی زبردست سہولیات فراہم کر رہا ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گفتگو

کراچی ۔ 20 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ جمعرات کو ایل آر بی ٹی ہسپتال کورنگی کا دورہ کیا۔ …

پاکستانی عوام کی گرمجوشی، تماشائیوں کا شاندار استقبال اور لاہور کے سفر کی حسین یادیں اپنے ساتھ لے جارہا ہوں’بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آمد دیکھنا چاہتا ہوں،لیجنڈری کرکٹر اور صدر ایم سی سی کمار سنگاکارا کا پی سی بی پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال

لاہور۔20 فروری(اے پی پی )لیجنڈری کرکٹر اور صدر ایم سی سی کمار سنگاکارا نے کہا کہ پاکستان آنے کا مقصد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے لیے مستقل بنیادوں پر …