2020

Home2020

وزیراعظم عمران خان کا عالمی اقتصادی فورم کے زیر انتظام کووڈ۔19 سے نمٹنے اور معاشی بحالی کیلئے حکومت پاکستان کے اقدامات کے حوالہ سے ”پاکستان سٹرٹیجی ڈائیلاگ“ سے خطاب

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی معیشت مستحکم کرنے پر توجہ دی، ہم اقتصادی طور پر ہر درست سمت میں گامزن تھے …

ماضی میں توانائی کے مہنگے معاہدوں ، ترسیل اور ٹرانسمیشن پر کام نہ کرنے اور قابل تجدید توانائی کو متعارف کرانے میں رکاوٹوں سے مجموعی گردشی قرضوں میں اضافہ ہوا ہے ، وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ماضی میں توانائی کے شعبے میں مہنگے معاہدوں ، ترسیل اور ٹرانسمیشن پر کام …

ایل این جی کے معاملہ پر مخصوص اعدادوشمار کی بنیاد پر منفی مہم چلائی جا رہی ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر کی وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ ایل این جی کے حوالہ سے مخصوص اعداد و شمار لے کر بنایا جانا …

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا عالمی اقتصادی فورم کے پلینری سیشن ’’ کنٹری سٹریٹجی ڈائیلاگ ‘‘سے ویڈیولنک خطاب

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیط شیخ نے کہاہے کہ انسانی وسائل میں سرمایہ کاری پرتوجہ کے زریعہ لوگوں کوبااختیاربنانا حکومت کا ایجنڈاہے ، سخت گیرمالیاتی …

پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے کے لئے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک) گیم چینجر ثابت ہوگا ، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے کے لئے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی …

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید گردیزی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید گردیزی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ …

موسمیاتی تبدیلی موجودہ دور کا انتہائی خطرناک چیلنج ہے، اس سے نمٹنے کے لئے عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، عمران خان

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی موجودہ دور کا انتہائی خطرناک چیلنج ہے، اس سے نمٹنے کے لئے عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں …

وزیرِ اعظم عمران خان نے لاہور میں "نیا پاکستان – منزلیں آسان، دیہی رسائی” پروگرام کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کر دیا

لاہور ۔25نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے لاہور میں "نیا پاکستان - منزلیں آسان، دیہی رسائی" پروگرام کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے کے تحت پنجاب …