2020

Home2020
سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے نئے صدر منتخب

قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ ،واپڈا‘ پاکستان ایئرفورس ‘ پاکستان آرمی‘ نیشنل بنک‘ سوئی سدرن نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

راولپنڈی۔6نومبر (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ کے دوسرے روز 5 میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ واپڈا‘ پاکستان ایئرفورس ‘ پاکستان آرمی‘ نیشنل بنک‘ …

ٹوٹل نیوٹریشن پولو کپ، ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو ٹیم نے ٹیم اے او یس پولو کو ہرا کر مین فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور۔6نومبر (اے پی پی):لاہور پولو کلب کے زیراہتمام ٹوٹل نیوٹریشن پولو کپ 2020ءکے دوسرے سیمی فائنل میں ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو ٹیم نے ٹیم اے او یس پولو کو …

اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں کیمرے نصب کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے، سینیٹر شبلی فراز

‏گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کےکامیاب جلسےاورعوامی پذیرائی ، عمران خان کی قیادت پراعتماداور انتخابی فتح کی نوید دےرہےہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتو نشریات سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کےکامیاب جلسےاورعوامی پذیرائی عمران خان کی قیادت پراعتماداور …