2020

Home2020
پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 33 ملین افراد متاثر ہوئے، بہت سے لوگ اپنے گھر، روزگار اور کاروبار سے محروم ہوگئے، اے ڈی بی کنٹری ڈائریکٹر

کورونا وائرس کی عالمگیروبا وماحولیاتی تبدیلیاں،بحالی کے عمل میں ایشیا اوربحرالکاہل خطہ کے ممالک کو پانی کی سلامتی کو اولین ترجیحات میں شامل کرنا چاہئیے، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیروبا اورماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے اوربحالی کے عمل میں ایشیا اوربحرالکاہل خطہ کے ممالک …

وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق دائود کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تجارت کے حوالہ سے بریفنگ

اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں دورہ افغانستان سمیت وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تجارت کے حوالہ …

حکومت آئندہ سال دسمبر میں تیز رفتار 5 جی انٹرنیٹ سروس شروع کرے گی، وفاقی وزیر سید امین الحق کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

خیبرپختونخوامیں مزیددونیشنل انکیوبیشن سنٹرزقائم کئے جائینگے’وفاقی وزیربرائے آئی ٹی امین الحق

پشاور۔21دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن سیدامین الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان کوعملی جامہ پہنانے کیلئے تمام …

موجودہ حکومت نے صوبے بھر میں یکساں طور پر ترقیاتی عمل جاری رکھا ہوا ہے،جام کمال خان

کوئٹہ ۔21دسمبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ایک روزہ دورے پرسوموار کے روز نصیرآباد پہنچے۔وزیراعلی کا صوبائی مشیرمحنت افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی اور صوبائی پارلیمانی …

اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلے، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلے، اپوزیشن عوام کی زندگیاں بچانے کے لئے …

فطرت کا مقابلہ ممکن نہیں ،بہتر اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات میں کمی لائی جا سکتی ہے، معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا قومی کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے ماحولیاتی مسائل کے حل کے لئے موجودہ حکومت کے دیرپا اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے …