2020

Home2020

پاکستان کی کوششوں سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر ہوا‘انتہا پسند مودی کو شکست ہوئی‘ کشمیری قیادت متحد ہوگئی ہے‘ اسلامی ممالک اور دنیا کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں‘ وزیراعظم عمران خان کا نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں اظہار

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر ہوا‘ انتہاپسند مودی کو شکست …

وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاو¿سنگ، تعمیرات و ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس ‘ ہاﺅسنگ اور تعمیرات کے شعبہ میں ہونے والی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاو¿سنگ، تعمیرات و ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد …

صدر ڈاکٹر عارف علوی کاکنٹری ڈائریکٹر پاپولیشن کونسل ڈاکٹر زیبا ستار کی جانب سے احتساب ڈیش بورڈ پر دی گئی پریزنٹیشن کے دوران اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے تمام سٹیک ہولڈرز پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات کے …