2020

Home2020

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن دو سال میں خسارے سے نکل کرسب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والا ادارہ بن گیا ادارے نے جولائی 2019ء سے مئی 2020ء تک 7.09 بلین روپے ٹیکس ادا کیا

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان اپنی کارکردگی اور حکومتی سرپرستی سے دو سال کے قلیل عرصے میں خسارے سے نکل کر پاکستان …

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 513 نئے کیسز کی تصدیق، 8 اموات رپورٹ 272804 متاثرہ افراد صحتیاب،ایکٹو کیسز 11,945 رہ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ …

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواو¿ں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواو¿ں …

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ شروع ہوگا میزبان ٹیم کو گرین شرٹس کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل،

سائوتھمپٹن ۔20 اگست (اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعہ سے روز …