2020

Home2020

آج کا یہ دن خدا کی طرف سے ہمارے لئے ایک خاص تحفہ ہے، آج کا دن ان تمام شہداءکی قربانی کی یاد تازہ کرتا ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا جشن آزادی کی تقریب سے خطاب

کوئٹہ۔14 اگست ( اے پی پی ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان بہترین قدرتی …

گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کورونا وباءکیخلاف فر نٹ لائن پرلڑ نیوالوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ”وال آف کورونا ہیروز ”کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور۔14 اگست (اے پی پی )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کورونا وباءکیخلاف فر نٹ لائن پرلڑ نیوالوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے گور نر ہاﺅس، لاہور میں ''وال …

وزیراعلی پنجاب سردا ر عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے ۔ مریم نواز نے نیب دفترپر پتھراﺅکر کے اپنی زمینوں سے توجہ ہٹائی ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدکی کیک کاٹنے کے بعد میڈیا سے گفتگو

لاہور۔14اگست (اے پی پی )وزیراعلی پنجاب سردا ر عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے ¾ مریم نواز نے نیب دفترپر پتھراﺅکر کے اپنی زمینوں سے توجہ ہٹائی ہے۔ان خیالات کا …