10.5 C
Islamabad
بدھ, مارچ 5, 2025
ہومقومی خبریں2024 کے حجاج کا ریفنڈ تقریباً مکمل ہو چکا ہے، ترجمان وزارت...

2024 کے حجاج کا ریفنڈ تقریباً مکمل ہو چکا ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور

- Advertisement -

اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ 2024 کے حجاج کا ریفنڈ تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ منگل کو ترجمان مذہبی امور نے بتایا کہ جو لوگ ابھی تک ریفنڈ کی رقم حاصل نہیں کر سکے وہ اپنی متعلقہ بینک برانچ سے رابطہ کریں یا اپنے متعلقہ بینک کے حج کوآرڈینیٹر سے بذریعہ واٹس ایپ رابطہ کریں۔ شکایت کے لئے سیکشن افسر ریفنڈ سے 0519208465 پر رابطہ کریں۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=568769

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں