17.1 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 20, 2025
ہومکھیل کی خبریں23 مارچ 2025 یوم پاکستان کے سلسلے میں نائیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا...

23 مارچ 2025 یوم پاکستان کے سلسلے میں نائیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 18 مارچ (اے پی پی):23 مارچ 2025 یوم پاکستان کے سلسلے میں نائیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاحی میچ نوابزادہ میرطارق خان پبلک اسکول کرکٹ کلب بمقابلہ الغفار کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا جس میں سنسنی مقابلے کے بعد الغفار کرکٹ کلب نے کامیابی حاصل کرلی-افتتاحی میچ کے چیف گیسٹ ایم سی چیئرمین مشتاق احمد ترین

اعزازی مہمان ڈی ڈی او ایجوکیشن گنداواہ سید غضنفر شاہ بخاری،سابقہ ڈی ڈی او گنداواہ سید سلطان شاہ بخاری،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر قاضی الطاف حسین کلواڑ،ڈائریکٹر سکول نوابزادہ طارق خان مگسی ،مصطفیٰ سیال،صدر جی ٹی اے بی ضلع جھل مگسی باز محمد گھوٹیہ،ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر یونیسیف عامراقبال زہری،استاد عبدالطیف عباسی و دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573939

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں