لاہور۔20فروری (اے پی پی):25ہزار روپے اور 40ہزار روپے مالیت کے پریمیئم قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی۔ذرائع کے مطابق40ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی فیصل آباد میں منعقد ہوگی جبکہ 25ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کراچی میں ہوگی۔