- Advertisement -
ملتان۔ 10 مارچ (اے پی پی):منظورآباد کے رہائشی 30سالہ ذیشان نے پیر کو خودکشی کرلی۔ ریسکیو 1122کے مطابق متوفی پیراڈائیز چوک کے قریب رہتا تھا۔اور طویل عرصہ سے بیمار تھا رات گئے اس نے گاڈر سے لٹک کر اپنی جان لے لی۔
صبح اس کی نعش دیکھ کر اہل خانہ نے پولیس کو مطلع کیا۔پولیس نے کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی کونشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570739
- Advertisement -