30 جون 2016 ءکو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران ای ایف یو لائف ایشورینس لمیٹڈ نے 693 ملین روپے کا نفع

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) 30 جون 2016 ءکو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران ای ایف یو لائف ایشورینس لمیٹڈ نے 693 ملین روپے کا نفع کمایا ہے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 702 ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ کمپنی کی رپورٹس کے مطابق کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دوسری ششماہی کیلئے ایک روپے فی حصص کے کیش …

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) 30 جون 2016 ءکو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران ای ایف یو لائف ایشورینس لمیٹڈ نے 693 ملین روپے کا نفع کمایا ہے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 702 ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ کمپنی کی رپورٹس کے مطابق کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دوسری ششماہی کیلئے ایک روپے فی حصص کے کیش ڈیوڈینڈ کی منظوری دی ہے جبکہ پہلے چھ ماہ کیلئے بھی ایک روپے ف حصص کا کیش ڈیوڈینڈ دیا گیا تھا اسطرح کمپنی نے اپنے حصہ داروں کو مجموعی طور پر 20 فیصد کے کیش ڈیوڈینڈ کی آدائیگی کی منظوری دی ہے۔

Leave a Reply