26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں30 لاکھ سے زیادہ شامی بھائیوںکی میزبانی کرنے پر خوشی ہے، ترکی

30 لاکھ سے زیادہ شامی بھائیوںکی میزبانی کرنے پر خوشی ہے، ترکی

- Advertisement -

انقرہ ۔ 9 جون(اے پی پی)ترکی نے کہا ہے کہ 30 لاکھ سے زیادہ شامی بھائیوںکی میزبانی کرنے پر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے خطائے کے گورنرکے زیر اہتمام شامی مہاجرین کے لیے دی گئی افطار پارٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی ہمیشہ اور ہر طرح کے حالات میں شامی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گااور وہ30 لاکھ سے زائد شامی بھائیوں کی میزبانی کرنے پر خوشی محسوس کرتے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8156

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں