37.1 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی...

وزیر اعظم محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔22جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا نے ملاقات کی۔

اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم کے خصوصی معاون عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=347380

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں