عارف والا ۔ 12مئی (اے پی پی):38 سالہ نامعلوم خاتون کی نعش نہر سے برآمد ہوئی ہے ۔
ہیڈ کمہاری والا پاور پلانٹ کے نزدیک 38 سالہ نامعلوم خاتون کی نعش نہر سے ملی ریسکیواہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا لواحقین کی تلاش جاری پولیس مصروف تفتیش ہے۔