70

اسلام آباد۔17جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن رکن نے ایوان میں کورم کی نشاندہی کر دی۔ بعد ازاں سپیکر قومی اسمبلی نےاجلاس کی کارروائی پیرکی شام 5بجے تک ملتوی کر دی۔