لندن ۔ 20 مئی (اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی خریداری کے معاہدے 0.7فیصد کی کمی کے بعد 4580ڈالر فی ٹن میں طے پائے جو 17فروری کے بعد کم ترین قیمت ہے ۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 1.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی …

مزید خبریں
لندن ۔ 20 مئی (اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی خریداری کے معاہدے 0.7فیصد کی کمی کے بعد 4580ڈالر فی ٹن میں طے پائے جو 17فروری کے بعد کم ترین قیمت ہے ۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 1.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 35200یوآن یا 5381ڈالر فی ٹن میں طے پائے








