- Advertisement -
فیصل آباد۔ 21 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والے ڈرگ ڈیلرکو گرفتار کرکے 1.5 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روڈالہ روڈ پولیس ٹیم نے کارروائی کر کے منشیات سپلائی کرنےوالےڈرگ ڈیلر ملزم عراق کو گرفتار کرلیا ۔
ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 1500گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی ۔ملزم مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا تھا۔ ملزم کےخلاف تھانہ روڈالہ روڈ میں مقدمہ درج کر کے بیک ٹریک سورسز کے بارے تفتیش جاری ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=585499
- Advertisement -