30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 1, 2025
- Advertisement -

سبی۔ 30 اپریل (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر سبی کی زیر صدارت محکمہ لائیوسٹاک / ریونیو کے افسران کا اجلاس منعقدہوا۔ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ لائیوسٹاک / ریونیو افسران کا اجلاس منعقد ہوا

جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک فاروق لونی بمعہ سٹاف اور نائب تحصیلدار سبی ، ریونیو سٹاف نے شرکت کی۔ اجلاس میں لائیو سٹاک ,بیف سینٹر کی اراضی و دیگر امور زیر بحث آئے جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر بیف سینٹر کو بھی پابند کیاگیا کہ اگلے اجلاس میں وہ بھی حاضر ہو ں تاکہ مزید کارروائی ہو سکے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590538

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں