صدر مملکت ممنون حسین کا سانحہ احمد پور شرقیہ کے سوگ میں عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ قوم سانحہ احمد پور شرقیہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے عید سادگی سے منائیں‘ صدر ممنون حسین اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سانحہ احمد پور شرقیہ کے سوگ میں عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نماز عید کے …
صدر مملکت ممنون حسین کا سانحہ احمد پور شرقیہ کے سوگ میں عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ
صدر مملکت ممنون حسین کا سانحہ احمد پور شرقیہ کے سوگ میں عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ
قوم سانحہ احمد پور شرقیہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے عید سادگی سے منائیں‘ صدر ممنون حسین
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سانحہ احمد پور شرقیہ کے سوگ میں عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نماز عید کے بعد ایوان صدر میں عید مِلن اجتماع( اوپن ہاوس) بھی نہیں ہوگا۔ صدر مملکت نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ احمد پور شرقیہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے عید سادگی سے منائیں۔









