اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ 2024 سینیٹ میں پیش کردی گئی۔ منگل کو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 16 کی ذیلی دفعہ (2) کی مقتضیات کے تحت یہ رپورٹ ایوان بالا میں پیش کی۔
الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2024 سینیٹ میں پیش کردی گئی
اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ 2024 سینیٹ میں پیش کردی گئی۔
منگل کو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 16 کی ذیلی دفعہ (2) کی مقتضیات کے تحت یہ رپورٹ ایوان بالا میں پیش کی۔









