وزیراعظم محمد نواز شریف مالدیپ کے تین روزہ سرکاری دورہ پر روانہ

72

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو مالدیپ کے تین روزہ سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے، وہ 26 جولائی کو مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کے لئے صدر عبداﷲ یامین عبدالقیوم کی دعوت پر 25 سے 27 جولائی تک جمہوریہ مالدیپ کا سرکاری دورہ کررہے ہیں، بیگم کلثوم نواز، وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، سینیٹر پرویز رشید اور اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہیں۔