18.8 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادی68 سال بعد ہمارے قومی ترانہ کے عظیم الفاظ اور ساز نئے...

68 سال بعد ہمارے قومی ترانہ کے عظیم الفاظ اور ساز نئے انداز میں قوم کی آواز بننے جارہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 68 سال بعد ہمارے قومی ترانہ کے عظیم الفاظ اور ساز نئے انداز میں قوم کی آواز بننے جارہے ہیں، اس خوبصورت پیشکش اور تاریخی لمحات کو پاکستانی قوم کے نام کرتے ہیں۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ 68 سال بعد قومی ترانہ کے عظیم الفاظ اور ساز نئے انداز میں قوم کی آواز بننے جارہے ہیں، میں اس خوبصورت پیشکش اور ان تاریخی لمحات کو پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔ انہوں وزارت اطلاعات، سٹیئرنگ کمیٹی، آئی ایس پی آر سمیت پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ پاکستان زندہ باد۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=322086

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں