اسلام آباد ۔ 24 جون(اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے کہاہے کہ سرکاری سکیم کے تحت حج فلائیٹ شیڈول عید سے قبل جایری کردیاجائیگا۔ پہلی حج پرواز 4اگست کو حجاز مقدس روانہ ہو گی۔ جمعہ کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے نور زمان نے اے پی پی سے خصوصی بات چیت کے دوران کہاکہ وزارت مذہبی امور کی طرف سے 750حج گروپ آرگنائزرز کو حج کوٹہ الاٹ کردیا …
750حج گروپ آرگنائزرز کو حج کوٹہ الاٹ کردیا گیا، انہوںنے بکنگ شروع کردی، ترجمان وزارت مذہبی امور کی اے پی پی سے گفتگو
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جون(اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے کہاہے کہ سرکاری سکیم کے تحت حج فلائیٹ شیڈول عید سے قبل جایری کردیاجائیگا۔ پہلی حج پرواز 4اگست کو حجاز مقدس روانہ ہو گی۔ جمعہ کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے نور زمان نے اے پی پی سے خصوصی بات چیت کے دوران کہاکہ وزارت مذہبی امور کی طرف سے 750حج گروپ آرگنائزرز کو حج کوٹہ الاٹ کردیا گیاہے اور انہوںنے بکنگ شروع کردی ہے ۔ سعودی حکومت کے ساتھ ضابطہ کی تمام کارروائی مکمل کرکے ہمیں بتائیں گے، ہم ان کے عازمین حج کے ویزوں کاکام شروع کردیں گے ۔








